بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امامہ نام کا تلفظ

سوال

حضرت ایک نام کا تلفظ معلوم کرنا تھا لفظ "امامہ" کو کیسے پڑھا جائے گا؟"ہمزہ"  پر زبر ہے یا پیش؟

جواب

امامہ کا تلفظ "ہمزہ" کے پیش کے ساتھ ہے، زبر کے ساتھ نہیں۔

عمدۃ القاری میں ہے:

"و: ‌أمامة، ‌بضم الْهمزة وتخفيف الميمين: بنت زينب، رضي تعالى عنها".

(كتاب الصلاة، باب من حمل جارية صغيرة علي عنقه في الصلاة، ج:4، ص:441، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311101286
تاریخ17-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں