بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مکھی کی بیٹ کا حکم

سوال

مکھی کی بیٹ کیا پاک ہوتی ہے؟ سفید کپڑوں پر  بیٹھتی ہے تو کالے رنگ کی سی گندگی لگ جاتی ہے۔

جواب

مکھی کی بیٹ پاک ہوتی ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ماء دود القز وعينه وخرؤه طاهر. كذا في القنية."

(کتاب الطہارۃ باب الانجاس ج نمبر ۱ ص نمبر ۴۶، دار الفکر)

فتاوی شامی میں ہے:

"(ولا يمنع) الطهارة (‌ونيم) أي خرء ذباب وبرغوث لم يصل الماء تحته.

(قوله: ‌ونيم إلخ) ظاهر الصحاح والقاموس أن الونيم مختص بالذباب نوح أفندي، وهذا بالنظر إلى اللغة، وإلا فالمراد هنا ما يشمل البرغوث؛ لأنه أولى بالحكم.

(قوله: لم يصل الماء تحته) لأن الاحتراز عنه غير ممكن حلية."

(کتاب الطہارۃ،فرض الغسل ج نمبر ۱ ص نمبر ۱۵۴،ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311101233
تاریخ16-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں