بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روحہ نام رکھنا

سوال

میری بیٹی کا نام روحہ ہے  کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

" رَوْحَہ"  کا معنی: پاک اور اچھی۔  یہ نام  اچھا ہے، اس کے رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

المنجد میں ہے:

"[الرَّوْحَةُ]: ليلة رَوْحَةٌ: طيبة".

(حرف الراء ص: 285، ط: مؤسسۃ انتشارات دار العلم) 

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311101217
تاریخ16-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں