بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’حمد‘‘ کو میم مفتوح کے ساتھ پڑھنا

سوال

کیا ’’حمد‘‘ کو میم مفتوح  اور دال ساکن کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟اور پھر اس کے معنی کیا ہوں گے؟

جواب

’’حمد‘‘م کے سکون کے ساتھ مصدر ہے ،اور اس کے  معنی تعریف کے ہیں۔میم کے فتحہ اور دال کے سکون کے ساتھ ’’حَمَدْ‘‘پڑھنا غلط ہے، اور عربی زبان میں یہ مستعمل نہیں ۔

مصباح اللغات،ص؛۱۷۴،ط:مکتبہ قدوسیہ لاہور۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311100801
تاریخ11-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں