لڑکی کا نام ثوبیہ رکھنا
سوال
کیا ثوبيہ نام رکھ سکتے ہیں لڑکی کا؟
جواب
"ثوبیہ " یہ ثوب سے ہےاور ثوب کپڑے کو کہتے ہیں اور ثوبیہ کا معنی ہے : کپڑے والی یہ نام رکھنا درست ہے ۔
المعجم الوسیط میں ہے:
"(الثوب) ما يلبس ويقال رجل طاهر الثوب بريء من العيب "
(باب الثاء جلد ۱ ص : ۱۰۲ ط : دار الدعوۃ)
فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144311100633
تاریخ08-06-2022

