بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لال قلم سے لکھنا

سوال

کیا لال قلم سے لکھنا بدی کی علامت ہے؟

جواب

لال قلم سے لکھنا بدی کی علامت ہوتی ہے یہ بات عوام میں مشہور ہے لیکن اس کی شرعا کوئی اصل نہیں لہذا لال قلم سے لکھا جا سکتا ہے اس میں شرعا کوئی قباحت نہیں ۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311100596
تاریخ08-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں