بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حاملہ بیوی کے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم

سوال

  ایک شخص کی بیوی حاملہ ہے اور اس حاملہ خاتون کے موئے زیرناف پر چالیس دن گزر چکے ہیں اور خاتون حالت حمل کی وجہ سے موئے زیرناف صاف کر  نہیں سکتی ہے ، تو  ایسی حالت میں کیا  اس کا شوہر  اس کے موئے زیر ناف صاف کرسکتا ہے یا نہیں؟ شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے، جواب مدلل و محقق عنایت فرمائیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں شوہر    اپنی بیوی کے موئے زیرِ ناف  صاف کرسکتا ہے ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311100441
تاریخ06-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں