بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے آخری حج کتنے سال کی عمر میں ادا کیا؟

سوال

آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے آخری حج کتنے سال کی عمر میں ادا کیا؟ اس وقت ان کی عمر مبارک کتنی تھی؟

جواب

جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے عمر کے آخری سال(یعنی: تریسٹھویں سال) حج کیا تھا۔

" وأقام الحج للناس سنة عشر رسول الله صلى الله عليه وسلم، وهي حجة الوداع، ثم صدر رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى المدينة، فأقام بها بقية ذي الحجة والمحرم وصفرا، ثم قبضه الله إليه في شهر ربيع الأول في يوم الاثنين، صلوات الله عليه وعلى آله".

(دلائل النبوة للبيهقي: باب التاريخ لغزوة الخندق (3/ 397) ، ط. دار الكتب العلمية - بيروت، الطبعة  الأولى :1405 هـ)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144311100359
تاریخ05-06-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں