صبیحہ اور صبیہ نام کامعنی
سوال
صبیحہ اور صبییہ کے نام کے معنی کیا ہے ؟
جواب
"صبیحہ" صبح اور خوبصورت کے معنی میں ہے،یہ نام رکھنا جائز ہے۔ "صبیہ " بچی کے معنی میں ہے ،پہلا والا نام رکھ لیا جائے ۔
لسان العرب میں ہے :
"صبح: الصبح: أول النهار. والصبح: الفجر. والصباح: نقيص المساء، والجمع أصباح، وهو الصبيحة والصباح والإصباح والمصبح."
(ج:۲،ص:۵۰۲،دار صادر)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144311100321
تاریخ05-06-2022

