مولانا یونس پالن پوری کا ترجمہ قرآن پڑھنا
سوال
مولانا یونس پالن پوری انڈین کی ایپ" ریاض القرآن" پڑھنا صحیح ہے؟
جواب
مولانا یونس پالن پوری صاحب مستند عالم دین ہیں، ریاض القرآن کے نام سے انہوں نے نہایت سادہ اور آسان اردو زبان میں عوام کے لیے جو قرآن کریم کا ترجمہ پیش کیا ہے، اس کا پڑھنا صحیح ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310101557
تاریخ31-05-2022

