بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمر عاصم نام کا حکم

سوال

عمر عاصم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

عمر عاصم نام رکھنا شرعا ًدرست ہے ،کیوں کہ عمر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا نام ہے اور عاصم عصمۃ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے نگہبان،حفاظت کرنے والا اور یہ نام بھی کئی صحابہ  کرام کا ہے ؛لہذا ان دونوں ناموں کو ملاکر نام رکھنا درست ہے ۔

فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310101252
تاریخ26-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں