بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمرہ مکمل کرنے کے بعد غسل کرنے کا حکم

سوال

عمرہ مکمل کرنے کے بعد سر کے بال کٹوانے کے بعد کیا غسل لازم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں عمرہ مکمل کرنے کے بعدیعنی سر کے بال کٹوانے کے بعد غسل کرنا لازم نہیں ، تاہم پسینہ وغیرہ کی بدبو اور جسم پر لگے بالوں کو ہٹانے کے لیے غسل کرلینا بہتر ہے۔

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310101133
تاریخ24-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں