بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرشتوں کا عورت کے تابوت پر ہنسنا

سوال

آج کل ایک قصہ چل رہا ہے کہ فرشتےعورت کےتابوت پرہنستے هیں ،ایک دن رسول اکرم صلي الله عليه وسلم نے حضرت جبرائیل سے پوچھا کہ  کیا فرشتے بھی کبھی ہنستے ہیں؟

جواب

سوال میں ذکر کردہ قصہ تلاشِ بسیار کے باوجود کسی کتاب میں نہیں مل سکا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310101124
تاریخ24-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں