بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روایت:’’اللہ کی راہ میں عید گزارنے پر جنت میں حضرت فاطمہ کے ولیمہ میں شرکت‘‘ کی تحقیق

سوال

لوگوں کی زبان پر مشہور حدیث ہے کہ جو شخص عید کا دن ، اللہ کی راہ میں لگاتا ہے وہ جنت میں فاطمہ رضی اللہ عنہا کا ولیمہ کھاۓ گا ۔

اس حدیث کی صحت کے متعلق  تحقیق درکار ہے ۔

جواب

سوال میں آپ نے جو الفاظ ذکرکیے ہیں ان الفاظ سے ہمیں کوئی بھی حدیث تلاش کے باوجود نہیں مل سکی ،لہذا  جب تک کسی معتبرسندسے اس کا حدیث ہونا معلوم نہ جائے ، اسے بیان کرنے سے احترازکیاجائے۔

 فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310101121
تاریخ24-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں