ابيهه فاطمه نام
سوال
میں نے اپنی بیٹی کا نام ’’ابیہا فاطمہ‘‘ رکھا ہے، کیا یہ نام شرعی لحاظ سے درست ہے؟
جواب
"أَبِیْهَه" (آخر میں "ه" کے ساتھ) کے معنی سمجھ دار کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)۔
اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائے, یہ نام (أبيهه فاطمه) رکھنا درست ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310101102
تاریخ24-05-2022

