اسمارہ نام کا معنی اور حکم
سوال
گھر والے لڑکی کا نام اسمارہ رکھناچاہتے هیں ،برائے کرم نام کا مطلب بتادیجیے؟
جواب
اسمارہ کا معنی لغت کی کتابوں میں تلاش بسیار کے باوجود ہمیں نہیں ملا ،بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310101050
تاریخ24-05-2022

