بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عفشال نام رکھنے کا حکم

سوال

میرا سوال یہ ہےکہ  اگر لڑکا پیدا ہوا ہو اور اس کا  مسلم نام عفشال   رکھا جائے توکیا  جائز ہے اور اس نام کا کیا مطلب ہو گا؟

جواب

"عفشال" نام تتبع اور تلاش کے بعد   اردو /عربی/ فارسی کی کسی مستند لغت   میں نہیں مل سکا، لہذا مذکورہ نام مجہول المعنی ہونے کی وجہ سے نہ رکھا جائے،مذکورہ نام رکھنے  کے بجائے انبیاء کرام علہیم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ پر "اسلامی نام "کے عنوان سے بہت سارے نام موجود ہیں ،اس سے استفادہ کیا جا سکتاہے۔

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310100999
تاریخ23-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں