بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

یہ میری بیوی نہیں آپ کی بیوی ہے کہنے کا حکم

سوال

 میری  ماں میری بیوی کےلیےکہیں  جانے کی اجازت طلب کررہی تھی اور  میں  نے  غصے  میں کہہ  دیا: یہ میری بیوی نہیں آپ کی بیوی ہے؛ کیوں کہ  یہ میرے اختیار میں نہیں آپ کے اختیار میں ہے۔  براۓ مہربانی راہ نمائی فرمائیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مذکورہ  جملہ   مہمل  ہے، اس سے  کوئی طلاق وغیرہ واقع نہیں ہوئی۔ نیز  اگر  سوال کا  منشاء کوئی اور ہوتو وضاحت کے ساتھ جواب سے متعلق رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ 

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310100766
تاریخ21-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں