ان شاء الله اور ماشاء الله لکھنے کا درست طریقہ
سوال
مجھے انشاء اللہ اور ماشاء اللہ کو اردو میں لکھنے کی صحیح اور مستند ترتیب سے روشناس کر دیں!
جواب
مذکورہ کلمات لکھنے کی صحیح ترتیب اس طرح ہے :
ان شاء الله ۔ ما شاء الله ۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310100686
تاریخ19-05-2022

