بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

You are now blocked in my life. سے طلاق کا حکم

سوال

You are now blocked in my life. یہ کنائے کے الفاظ ہیں، ان سے کون سی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور بیوی کے لیے کیا حکم ہے شریعت میں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ الفاظ...You are now blocked in my life... یعنی اب آپ میری زندگی میں بند ہو گئے ہیں، نہ الفاظِ کنائی ہیں اور نہ ان سے کوئی طلاق واقع ہوگی۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310100598
تاریخ18-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں