بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چار بیٹوں اور دو بیٹیوں میں ترکہ کے ایک کروڑ پینتالیس لاکھ روپے کیسے تقسیم کیے جائیں گے؟

سوال

میرے مرحوم والدین کی وراثت میں ایک کروڑ پینتالیس لاکھ (14500000) روپے ہیں اور ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، اس رقم کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی وہ بتادیجیے؟

جواب

 والدین کی متروکہ رقم ایک کروڑ پینتالیس لاکھ (14500000) روپے  میں سے /2900000 روپے ہر بیٹے کو اور /1450000روپے ہر بیٹی کو ملیں گے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144310100454
تاریخ16-05-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں