سیاسی جھنڈے پر مشتمل ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال
سیاسی ٹوپی پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ اگر چہ اس پر نام کے علاوہ کوئی تصویر نہ ہو۔
جواب
جائز ہے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144310100386
تاریخ15-05-2022

