بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’سکندر نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام محمد سکندر اکرام رکھنا چاہتا ہوں ،تو یہ نام  رکھنا صحیح  ہے ؟

جواب

’’سکندر ‘‘مشہور بادشاہ تھا، اس سے کنایتہ ً  خوش  نصیب ہونا مراد ہوتاہے ،(فیروز اللغات ۔اردو ،ص:803 ۔ط:فیروز سنز )۔لہذا صرف ’’سکندر ‘‘ یا والد کا نام ساتھ ملاکر ’’سکندر اکرام ‘‘،  دونوں طرح  سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے ۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309101366
تاریخ23-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں