اعتکاف میں نئے کپڑے پہننا ضروری نہیں
سوال
حضرت مجھے اعتکاف میں بیٹھنا ہے آج لیکن ایک بات ہے وہ یہ کہ کچھ لوگ بول رہے ہیں کہ اعتکاف میں بیٹھتے وقت نئے کپڑے پہننا ضروری ہے؟
جواب
اعتکاف میں بیٹھتے وقت نئے کپڑے پہننا ضروری نہیں ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144309101248
تاریخ22-04-2022

