بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مفید دینی کتابیں

سوال

ایسی کتاب جس میں ساری باتیں اصلاح کے لئے ہو ں،اور انبیاء، صحابہ، اولیا اور ہمارے اکابرِ دیوبند کے زندگی کے انمول واقعات، سیرتیں اور بہت کچھ جو سبق آموذ ہو؛ تا کہ کچھ زیادہ دینی فائدہ ہو، اور پڑھنے میں بھی زیادہ آسان ہو، تو برائے مہربانی راہنمائی فرمادیں۔ 

جواب

فضائل اعمال از شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ

حیاۃ المسلمین از مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

 اصلاحی نصاب  از حضرت تھانوی رحمہ اللہ 

 اللہ سے شرم کیجیے! مفتی سلمان منصورپوری مدظلہم 

معارف الحدیث  از مولانا منظور نعمانی رحمہ اللہ

 معارف القرآن ازمفتی محمد شفیع رحمہ اللہ

ان کتابوں کا مطالعہ کریں۔ انشاء اللہ مفید رہے گا۔

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309101015
تاریخ20-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں