بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح کی شرعی حیثیت

سوال

تسبیح نماز کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

’’ تسبیح نماز ‘‘سے مراد اگر صلاۃ التسبیح ہو تو اس کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ اس کا پڑھنا مستحب  اور  بہت زیادہ اجر و ثواب کا باعث ہے، تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں: 

صلاۃ التسبیح کا تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ

اور اگر ’’ تسبیح نماز ‘‘ سے کچھ اور مراد ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ معلوم کریں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309100556
تاریخ12-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں