بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں اسٹیم لینے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے

سوال

روزے میں اسٹیم لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

 روزہ میں  اسٹیم لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

مراقي الفلاح مع حاشیة الطحطاوي :

"من أدخل بصنعه دخاناً حلقه بأي صورةٍ کان الإدخال فسد صومه، سواء کان دخان عنبرٍ أو عودٍ أو غیرهما، حتی من تبخّر ببخور فآواه إلی نفسه واشتم دخاناً ذاکراً لصومه أفطر؛ لإمکان التحرز عن إدخال المفطر جوفه ودماغه ، وهذا مما یغفل عنه کثیر من الناس'' . (مراقي الفلاح: (ص:361 , 362) باب في بیان ما یفسد الصوم)."

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309100102
تاریخ04-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں