بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کا فدیہ

سوال

روزے کے فدیہ کی مقدار کتنی ہے؟

جواب

 ایک روزے کافدیہ ایک صدقہ فطریعنی   پونے دو کلو گندم  یا اس کا آٹا یا اس کی قیمت ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

''(يعطى لكل صلاة نصف صاع من بر) كالفطرة(وكذا حكم الوتر) والصوم''.

 (رد المحتار على الدر المختار ، کتاب الصلاة ، باب قضاءالفوائت  ۲/ ۷۲  ط: سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309100018
تاریخ03-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں