بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

2022 میں فدیہ کی مقدار

سوال

2022 میں پورے مہینے کے روزے کا فدیہ کتنا مقرر ہے؟

جواب

واضح رہے کہ ایک روزے کا فدیہ صدقہ فطر کی مقدار ہے، یعنی گندم کے اعتبار سے پونے دوکلو گندم  یا اس کی  بازاری قیمت فقراء و مساکین پرصدقہ کرنا واجب ہے ،اس حساب سے مارکیٹ سے قیمت معلوم کر کے رقم متعین کی جا سکتی ہے۔

فقط والله اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144309100012
تاریخ03-04-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں