بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سیقول میں سین کی تعیین

سوال

(سیقول)میں جو سین ہے وہ کیا ہے زائد ہے یا اور کچھ ہے؟

جواب

"سیقول"میں سین زائد نہیں ہے بلکہ مضارع کے صیغے کو مستقبل کے معنی میں کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے۔  

إعراب القرآن و بیانه  میں ہے:

"(‌سَيَقُولُ) السين حرف استقبال."

(ج:1، ص:200، ط:دار ابن كثير،دمشق، بيروت)

"الجدول في إعراب القرآن و صرفه و بیانه"  میں ہے:

"الإعراب: (السین) حرف استقبال."

(ج:1، ص:287، ط:مؤسسۃ الایمان،بیروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308102101
تاریخ30-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں