بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مہر ایمان نام رکھنا

سوال

کیا بچی کا نام مہرایمان رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

" مہر " کا معنی ہے:سورج، آفتاب، محبت۔  (فرہنگِ فارسی، ص:754، ط:دارالاشاعت)۔مہر ایمان کا مطلب ہوگا ’’ایمان کا سورج ،ایمان کی محبت ‘‘،یہ نام رکھنا درست ہے،البتہ اس میںمؤنث کی علامت نہیں ، لہذا   بہتر ہے  کہ صحابیات  رضی اللہ عنہن یا نیک مسلمان خواتین کے ناموں پر بچیوں کے نام رکھے جائیں۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308102056
تاریخ29-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں