بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پلوشہ کا معنی

سوال

پلوشہ نام کے معنی کیا ہیں؟

جواب

واضح رہے کہ " پلوشہ " یہ عربی زبان کا لفظ نہیں ، بلکہ یہ اردو کا لفظ ہے ، جس کے معنی چاند کی روشن کرنوں کے آتے ہیں ۔

بچوں کے نام رکھنے کے سلسلے میں اس بات کا اہتمام کیاجائےکہ انبیائے کرام علیہم السلام یا صحابہ و صحابیات رضوان اللہ علیہم اجمعین یا اللہ تعالیٰ نیک بندوں کے ناموں پر نام رکھنا چاہیے ۔یا کم از کم ایسا عربی نام رکھنا رکھنا چاہیے جس کا نام عمدہ اور چھا ہو۔

جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کی ویب سائٹ پہ اچھے اچھے اسلامی ناموں کی فہرست موجود ہے ، بچوں کا نام رکھنے کے سلسلے میں وہاں سے بھی راہنمائی لی جاسکتی ہے۔

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308101967
تاریخ28-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں