بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ربیع الثانی 1448ھ 09 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں جسمانی تعلق سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوگی

سوال

کوئی ایسا رشتہ  جس کے ساتھ  کسی بھی طریقے سے کچھ کرنے  سے نکاح پر اثر  ہوتا ہو، اگر خواب میں ایسے رشتے سے  کچھ مرتکب  ہوتے ہوئے  دیکھا جائے تو کیا خواب میں ایسا  ہونے سے نکاح پر کچھ اثر ہوتاہے؟

جواب

خواب میں کسی سے جسمانی  تعلق قائم ہوتے ہوئے دیکھنے سے حرمتِ مصاہرت ثابت نہیں ہوتی، اور نکاح متاثر نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144308101868
تاریخ27-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں