حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے جمعے کے خطبے
سوال
وہ خطبات جو رسول خدا نے جمعہ کی نماز میں پڑھے ؟ کیا وہ مل سکتے ہیں ؟
جواب
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبات کی ایک لمبی فہرست ہے، جس کو " خطب الرسول صلى اللّٰه عليه وسلم" نامی کتاب میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، جس میں جمعہ سمیت مختلف مقامات پر حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول شدہ خطبے موجود ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144308101696
تاریخ24-03-2022

