بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد الرحمٰن نام رکھنا جائز ہے

سوال

محمد الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہے کہ  جس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دیگر نامِ گرامی کی نسبت اللہ کے ذاتی اور صفاتی نام کے ساتھ کرنا اور نام رکھنا جائز ہے ، جیساکہ احمداللہ ، احمدالرحمٰن وغیرہ ، اسی طرح  محمد الرحمٰن  نام رکھنا بھی درست ہے، اس کا مطلب ہے: رحمٰن کا تعریف کیا ہوا،لہٰذا"محمد الرحمٰن  "رکھنے میں کوئی قباحت نہیں۔ فقط والله اعلم


دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308101228
تاریخ19-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں