بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 جُمادى الأولى 1448ھ 21 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موجودہ وقت کے اعتبار ساڑھے باون تولے چاندی آج کل کے حساب سے کتنا ہے؟

سوال

ساڑھے باون تولے چاندی آج کل کے حساب سے کتنا ہوتا ہے؟

جواب

 ساڑھے باون تولہ چاندی موجودہ زمانے کے حساب سے باعتبار وزن 612.4125 گرام ہے اور فی گرام کی قیمت مؤرخہ 24.04.2022 کے حساب سے 88983.173 روپے ہے۔ باقی جس دن حساب کریں گے اس دن مارکیٹ سے قیمت معلوم کریں اور ایک تولہ کی قیمت کو ساڑھے باون تولہ سے ضرب دے دیں، جو نتیجہ آئے  وہی چاندی کے نصاب کی قیمت ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308100791
تاریخ14-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں