بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خاتون کا نام ایمن رکھنے کا حکم

سوال

میری بیوی کا نام ایمن ہے، کیا یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟

جواب

"اَیْمَن"  نام کے معانی مندرجہ ذیل  ہیں:

1: دائیں ہاتھ سے کام کرنے والا۔

2:داہنا خلاف الایسر (بایاں) مؤنث:یمناء۔

3: برکت والا۔

(القاموس الوحید، المادّہ:یمن، ص:1916، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144308100562
تاریخ12-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں