دینی غرض سے ٹی وی رکھنا
سوال
دینی غرض سے مدنی چینل ، کیو ٹی وی ، وغیرہ سے استفادہ اور نمازیوں کی تبلیغ و تعلیم کے لیے احاطہ مسجد میں ٹیلی ویژن رکھنا کیسا ہے؟
جواب
دینی غرض سے ٹی وی رکھنا اور اسے دیکھنا بہت سے مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہےاورمسجد کے احاطے میں ٹی وی رکھناتواوربھی زیادہ سخت حرام اور ناجائز ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144308100442
تاریخ12-03-2022

