بجلی کا چمکنا اور نفاس والی عورت پر اثر انداز ہونا
سوال
عورت چالیسویں میں ہو تو اگر آسمانی بجلی چمکے یا بادل گرجے تو کیا عورت کو کچھ ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب
ایسی کوئی بات شرعی اصول سے ثابت نہیں، اس لیے ایسا کوئی اعتقاد نہیں رکھنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144308100144
تاریخ07-03-2022

