عبد اللہ نام کی spelling اور معنی
سوال
عبد اللہ نام کی درست spelling کیا ہے؟
جواب
عبد اللہ نام کی درست اسپیلنگ ہے: Abdullah اور اس کے معنی "اللہ کا بندہ" کے ہیں۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144308100138
تاریخ07-03-2022

