عید گاہ میں نماز پڑھنے کا حکم
سوال
کیا عیدگاہ میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟
جواب
عید گاہ میں نماز پڑھنا جائز ہے ۔
در مختار میں ہے :
"أما (المتخذ لصلاة جنازة أو عيد) فهو (مسجد في حق جواز الاقتداء)"
(کتاب الصلاۃ،باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا،ج:۱،ص:۶۵۷،سعید)
کفایت المفتی میں ہے :
ہاں عید گاہ میں احیاناً فرائض پنج گانہ میں سے کوئی نماز پرھی جاسکتی ہے ،تنہا یا جماعت سے پڑھنا دونوں صورتیں جائز ہیں ۔
(کتاب الصلاۃ،ج:۳،ص:۱۸۶،دارالاشاعت)
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144308100017
تاریخ05-03-2022

