بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بہامین نام کے معنی

سوال

میری بیٹی کا نام بہامین ہے ،اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں بہامین فارسی زبان کا لفظ ہے ،اس کے معنی موسم بہار کے ہیں ۔

فیروز اللغات(فارسی-اردو) میں ہے :

"بہامین :موسم بہار ،فصل بہار"

(ص:161،ط:فیروز سنز)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102431
تاریخ03-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں