بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منہا کا کیا مطلب ہے؟

سوال

منہا کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"منہا"  کے معنی   اردو زبان میں تفریق ،نفی،منفی،وضع کے آتے ہیں۔   (فیروز اللغاات)

منہا کوئی نام نہیں ؛ اس لیےاس کا رکھنا بھی درست نہیں ہے۔

البتہ عربی زبان میں   "مِنْحهْ"  (Minhah) کا معنی ہے تحفہ، عطیہ، گفٹ، یہ نام رکھنا درست ہے۔ 

تاج العروس میں ہے:

"منح: (مَنَحَهُ) الشّاةَ والنّاقَةَ (كَمنَعَه و ضَرَبَه) يَمنَحه ويَمْنِحُه: أَعارَه إِيّاهَا، و ذكره الفَرَّاءُ في باب فعَل و يَفعِل. و مَنَحَه مالاً: وَهَبَه. و مَنَحَه: أَقرَضه. و مَنَحَه: (أَعْطَاهُ، و الاسمُ المِنْحَة، بالكسر )، وهي العَطِيّة، كذا في (الأَساس)."

(ج:7/ص:155/ط:دارالھدایة)

 فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102425
تاریخ03-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں