بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد رحمن نام رکھنا

سوال

 کیا میں ( محمد رحمان)  کا نام  رکھ سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں محمد رحمن نام رکھنا درست نہیں ہے۔ 

مزید تفصیل کے  لیے درج  ذیل لنک  ملاحظہ کریں :

محمد رحمن نام رکھنا کیسا ہے

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102284
تاریخ02-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں