نماز میں حالت قیام میں پاؤں اٹھا کر رکھنا
سوال
حالت قیام میں نماز میں پاؤں اٹھاکر رکھنا کیساہے؟
جواب
حالت قیام میں بلاعذر ایک پاؤں پر کھڑا ہونا اور ایک پاؤں اٹھا کر رکھنا مکروہ ہے ۔
وفي حاشية ابن عابدين :
"وَيُكْرَهُ الْقِيَامُ عَلَى أَحَدِ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ بِلَا عُذْرٍ."
(كتاب الصلاة، باب صفة الصلاة، 1/ 444 رد المحتار، ط: سعيد)
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144307102282
تاریخ02-03-2022

