نوال فاطمہ نام رکھنا
سوال
کیا نوال فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
"نوال " کے معنی : بخشش ، تحفہ اور حصہ کے ہیں، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ اسی طرح نوال فاطمہ نام بھی رکھ سکتے ہیں بہتر یہ ہے کہ ایک نام یعنی فاطمہ رکھا جائے۔
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144307102249
تاریخ01-03-2022

