بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضوراقدس ﷺ کی عمر حضرت عائشہ سے نکاح کے وقت کتنی تھی ؟

سوال

جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہوا تھا تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

جواب

حضرت عائشہ صدیقہ  رضی اللہ عنھا سے نکاح کے وقت حضور اقدسﷺ کی عمر54 سال تھی ۔(ماخوذ سیرت مصطفی، ج:۳، ص:۱۵۶،ط:عمر فاروق)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102141
تاریخ01-03-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں