بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اشنور نام رکھنا

سوال

اشنور نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

لفظ "اشنور" کا عربی، اردو اور فارسی زبان میں کوئی معروف معنی نہیں ہے لہذا ایسا مھمل لفظ نام کے لیے منتخب نہ کیا جائے بلکہ اس کے بجائے صحابہ یا صحابیات میں سے کسی کے نام کا انتخاب کرلیا جائے۔فقط

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307102132
تاریخ28-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں