بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شنگل کے معنی

سوال

شنگُل کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

شنگول فارسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں:۱۔خوبصورت۲۔زیبا۳۔شوخ۴۔ڈاکو،رہزن،چور،۵۔ہاتھی کی سونڈ۔

(حسن اللغات فارسی،ص۵۴۲،ط؛اورینٹل بُک سوسائٹی۔لاہور)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307101666
تاریخ22-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں