بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کرنے کے بعد بچے کو دودھ پلانے کا حکم

سوال

کیا ماں  نہانے کے فوراً بعد گیلے بالوں کے ساتھ بچے کو  دودھ پلا سکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں غسل کرکے  بچے کو دودھ پلاسکتی ہے، بالوں کا خشک ہونا ضروری نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144307101502
تاریخ21-02-2022

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں